Search This Blog

Showing posts with label how to check candle Date time and price. Show all posts
Showing posts with label how to check candle Date time and price. Show all posts

Wednesday, November 2, 2022

پرائز اور تاریخ کی تفصیل دیکھنا, Crosshair, how to check candle Date time and price

پرائز اور تاریخ  کی تفصیل دیکھنا 


مارکیٹ چارٹ کے عین اوپر کراس کا ایک نشان نظر آتا ہے  جسکو چارٹ کے اوپر لے آنے کے بعد جس جگہ لایا جائے اس جگہ کی قیمت کو دائیں طرف قیمت والی جگہ دکھاتا ہے اور نیچھے وقت اور تاریخ دیکھاتا ہے جس سے مارکیٹ کر تجزیہ کرنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔


اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل

پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک  کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com  پر وزٹ کریں جس میں فوریکس  ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے  اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس  کی بنیادی تعلیم  سیکھیں۔



Our Partners

FOREX Course ........... BY: IRFAN WAZIR
free counters