موڈیفائی /سٹاپ لاس / ٹیک پرافٹ
MODIFY
ٹیک پرافٹ کا فنکشن نیو آرڈر کے اندر ہی موجود ہوتا ہے کسی بھی لاٹ کے حدف کا تعین کر کے مارکیٹ کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے اپنا ٹارگیٹ سیٹ کر کے وہاں پر یہ فنکشن لگا دینے سے حدف پورہ ہوتے ہی لاٹ خود سے بند ہو جاتی ہے اسی طرح سٹاپ لاس کا حدف بھی سیٹ کر دیا جاتا ہے
کہ اتنی رقم سے زیادہ نقصان نہ ہو کا حدف سیٹ کر دیا جائے تو لاٹ اس حدف تک پہنچ کر خود سے بند ہو جاتی ہےاور موڈیفائی فنکشن سے کسی بھی لاٹ کا نفع یا نقصان کا حدف تبدیل یا ختم اس فنکشن میں کیا جاتا ہے۔
اردو فوریکس ٹریڈنگ کی جامع اور مختصر کتاب بمعہ پریکٹیکل
پاکستان میں پہلی مرتبہ مختصر جامع اردو فوریکس بک کی مکمل کتاب سے مستفید ہونے کے لیے ہماری ویب سائٹ www.iffi-tech.blogspot.com پر وزٹ کریں جس میں فوریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مکمل تفصیل موجود ہے اسکے علاوہ بہترین کینڈل سٹک پیٹرنز بھی ہماری ویب پر بہت تفصیل کے ساتھ بتائے گئے ہیں خود کو نقصان سے بچائیں ہمارے یو ٹیوب چینل ارد فوریکس بک پر وزٹ کریں اور فوریکس کی بنیادی تعلیم سیکھیں۔