مندرجات کا رخ کریں

موت راحت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:16، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

موت راحت یا آسان موت یا سہل مَرگی یابے ایذا موت یا سہل موت ایسی موت کو کہتے ہیں، جس میں کسی مریض کو تکلیف دہ بیماری سے نجات کی خاطربغیر کوئی تکلیف دیے مار دیا جاتا ہے۔ عام طور پر لا علاج اور تکلیف دہ امراض میں با لقصد ایسی موت کے اسباب مہیا کیے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:American social conservatism